ad 1
Thursday, May 22, 2014
مصطفی علی همدانی جنہوں نے 13 اور 14 اگست کی درمیان رات 12 بجے ریڈیو پاکستان لاهور سے پاکستان بننے کا اعلان کیا تها
مصطفی علی همدانی جنہوں نے 13 اور 14 اگست کی درمیان رات 12 بجے ریڈیو پاکستان لاهور سے پاکستان بننے کا اعلان کیا تها
مصطفی علی همدانی جنہوں نے 13 اور 14 اگست کی درمیان رات 12 بجے ریڈیو پاکستان لاهور سے پاکستان بننے کا اعلان کیا تها
کامیاب ازدواجی زندگی کا راز
ایک آدمی کی شادی اس لڑکی سے ہوئی جسے وہ پسند کرتا تھا- یہ ایک بہت بڑا فنکشن تھا- اس کے تمام دوست احباب اس کی خوشی میں شرکت کرنے آئے تھے- یہ دن ان سب کے لئے بھی ایک یادگار دن تھا- وہ لڑکی لال جوڑے میں ملبوس بہت ہی خوبصورت لگ رہی تھی- لڑکا بھی اپنی کالی شیروانی میں بہت دلکش لگ رہا تھا- وہ دونوں ساتھ میں بہت اچھے لگ رہے تھے- ہر کوئی کہہ سکتا تھا کہ ان کا پیار ایک دوسرے کے لئے بہت سچا تھا-کچھ مہینے بعد وہ لڑکی اپنے شوہر کے پاس آئی اور اس سے کہنے لگی کہ میں نے ایک میگزین میں پڑھا ہے کہ کس طرح اپنی شادی کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے- اسکے لئے ہمیں یہ کرنا ہوگا کہ ہم دونوں اپنی اپنی ایک لسٹ تیار کریں گے جس میں ہم ایک دوسرے کی وہ تمام باتیں لکھیں گے جو ہمیں ایک دوسرے میں بری لگتی ہیں- اور پھر ہم اس پر بات کریں گے کہ کس طرح ہم اسے حل کرسکتے ہیں اور اپنی زندگی ایک ساتھ خوشی خوشی گزار سکتے ہیں- اسکا شوہر راضی ہوگیا-اس لڑکی نے کہا کہ اب ہم دونوں الگ الگ کمروں میں جائیں گے اور ان باتوں کے بارے میں سوچیں گے جو ہمیں خفا کرتی ہیں- انھوں نے اس بارے میں پورا دن سوچا اور وہ تمام باتیں جو انھیں ناراض کرتی تھیں لکھتے گئے-اگلے دن صبح ناشتے کی میز پر انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی اپنی لسٹ پڑھیں گے- اسکی بیوی نے کہا کہ پہلے میں شروع کروں گی- اس نے اپنی لسٹ نکالی اسمیں بہت ساری چیزیں تھیں- اس نے تین صفحات پر وہ تمام عادتیں لکھ دی تھیں جو اسے اپنے شوہر کی بری لگتی تھیں- جیسے ہی اس نے چھوٹی چھوٹی شکایتوں کی وہ لسٹ پڑھنا شروع کی اس نے دیکھا کہ اس کے شوہر کی آنکھوں میں آنسو آنے لگے- اس نے اپنے شوہر سے پوچھا کہ کیا ہوا ہے تو اس پر اس کے شوہر نے جواب دیا کہ کچھ نہیں اور اس سے کہا کہ وہ اپنی لسٹ پڑھتی رہے- وہ لڑکی پڑھتی گئی جب تک کہ اس نے وہ تینوں صفحات اپنے شوہر کو نہ سنا دئیے- اس نے اپنی لسٹ میز پر رکھی اور اپنے ہاتھ باندھ کر بیٹھ گئی-اس کے بعد اس نے خوش ہو کر اپنے شوہر سے کہا کہ وہ اپنی لسٹ پڑھے تاکہ پھر وہ لوگ ان دونوں لسٹوں میں موجود باتوں پر غور کریں اور سوچیں کہ ان مسئلوں کو کیسے حل کیا جا سکتا ہے-اس کے شوہر نے بہت نرمی سے کہا کہ میری لسٹ میں کچھ بھی نہیں لکھا ہے- میں یہ سمجھتا ہوں کہ تم جیسی ہو بہت اچھی ہو اور میرے لئے بالکل مکمل ہو- میں نہیں چاہتا کہ تم میرے لئے کچھ بھی بدلو- تم بہت خوبصورت اور خوب سیرت ہو- میں کبھی تمہیں بدلنا نہیں چاہوں گا اور نہ ہی ایسی کوئی کوشش کروں گا-وہ لڑکی اپنے شوہر کی پر خلوص محبت، اس کے پیار کی گہرائی اور اپنے لئے اس کی سوچ دیکھ کر بہت متاثر ہوئی- اس کی آنکھیں جھک گئیں اور وہ رو پڑی-زندگی میں ایسے بہت موقع آتے ہیں جب ہم پریشان اور خفا ہو جاتے ہیں- ہمیں ان کی طرف نہیں دیکھنا چاہئے بلکہ اس دنیا اور اپنے رشتوں کی خوبصورتی کو محسوس کرنا چاہئے- ہم خوش رہ سکتے ہیں اگر ہم اچھی چیزوں کی تعریف کریں اور ایک دوسرے کی غلطیوں کو بھلا دیں- اس دنیا میں کوئی بھی مکمل نہیں ہے لیکن ہم ایک دوسرے کو مکمل دیکھ سکتے ہیں اگر ہم ایک دوسرے کی غلطیوں کو نظرانداز کرنا سیکھ جائیں- ایک اچھے رشتے کے لئے ضروری ہے کہ آپ ایک دوسرے کو سمجھیں اور ایک دوسرے کی مدد کریں- اسطرح آپ اپنی زندگی میں خوشیاں بھر سکتے ہیں-
Tuesday, May 6, 2014
“ISI” Dunya Ki No.1 Jasoos Agency (ISI World No 1 Spy Agency)
http://www.pakistantv.tv/2014/05/06/isi-dunya-ki-no-1-jasoos-agency-isi-world-no-1-spy-agency/#sthash.Skc7p7eN.dpbs
Sunday, April 27, 2014
FIRST 40 ARTICLES OF CONSTITUTION OF PAKISTAN:
FIRST 40 ARTICLES OF CONSTITUTION OF PAKISTAN:
1. The Republic and its territories
2. Islam to be State religion
2A. The Objectives Resolution to form part of substantive provisions
3. Elimination of exploitation
4. Right of individuals to be dealt with in accordance with law, etc.
5. Loyalty to State and obedience to Constitution and law
6. High treason
7. Definition of the State
8. Laws inconsistent with or in derogation of fundamental rights to be void
9. Security of person
10. Safeguards as to arrest and detention 10A. Right to fair trial
11. Slavery, forced labour, etc., prohibited
12. Protection against retrospective punishment
13. Protection against double punishment and self incrimination
14. Inviolability of dignity of man, etc.
15. Freedom of movement, etc.
16. Freedom of assembly
17. Freedom of association
18. Freedom of trade, business or profession
19. Freedom of speech, etc
20. Freedom to profess religion and to manage religious institutions
21. Safeguard against taxation for purposes of any particular religion
22. Safeguards as to educational institutions in respect of religion, etc
23. Provision as to property
24. Protection of property rights
25. Equality of citizens
26. Non-discrimination in respect of access to public places
27. Safeguard against discrimination in services
28. Preservation of language, script and culture
29. Principles of Policy
30. Responsibility with respect to Principles of Policy
31. Islamic way of life
32. Promotion of local Government institutions
33. Parochial and other similar prejudices to be discouraged
34. Full participation of women in national life
35. Protection of family, etc.
36. Protection of minorities
37. Promotion of social justice and eradication of social evils
38. Promotion of social and economic well-being of the people
39. Participation of people in Armed Forces
40. Strengthening bonds with Muslim world and promoting international peace.
Subscribe to:
Posts (Atom)




