گو گل کے خلا ف کیس ایک کرسچن اداکارہ نے کیا تھا جس کا یہ خیال تھا کہ اس فلم سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہورہے ہیں اور اسے کورٹ جانا چاہئے، وہ کورٹ گئی اور اس نے کیس لڑا۔ ہمیں یہی سمجھایا جاتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، کاروائیاں ہورہی ہیں۔ ہم ایک ارب سے زائد مسلمان ہیں لیکن ان میں سے کسی کے پا س نہ اتنا ٹائم ہے، نہ ان کے پاس پیسے ہیں نہ ہی ان کی ترجیح ہے، یہ سڑکوں پر جلاؤ گھیراؤ کرسکتے ہیں۔ کوئی کورٹ نہیں گیا، ایک کرسچن اداکارہ گئی ۔
آپ نے یوٹیوب بند کی، یہ وہ ٹیوب ہے جو سعودی عرب میں کھلی ہوئی ہے۔ آپکی محبت کا لیول اس قدر بھی کمزور نہیں ہونا چاہئے کہ ایک بیمار ذہن کا بندہ ایسی حرکت کردے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ گھر جلائیں،ٹائر جلائیں۔

No comments:
Post a Comment